ملک بھر میں قائم ایدھی سرد خانے اور ایدھی میت غسل خانے بند کر دیے گئے
لاہور( این این آئی)فلاحی تنظیم ایدھی فائونڈیشن نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے ملک بھر میں قائم ایدھی سردخانے اور ایدھی میت غسل خانے عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کر دیا۔