جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

ملک بھر میں صحت ضابطہ کار کی 6 ہزار 498 خلاف ورزیاں ریکارڈ 441 سے زیادہ دکانیں، مارکیٹس سیل، 1231 گاڑیاں بند

datetime 13  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں عوامی تحفظ، صحت ضابطہ کار پر عملدرآمد کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں،اسلام آباد میں ضابطہ کار کی 48 خلاف ورزیوں پر 11 دکانیں، مارکیٹ سیل، 30 گاڑیاں بند کی گئیں ،آزاد جموں و کشمیر میں ضابطہ کار کی 221 خلاف ورزیاں، ایک دکان سیل، 255 گاڑیاں بند کی گئیں ،بلوچستان میں ضابطہ کار کی 586 خلاف ورزیوں پر 27 دکانیں، مارکیٹس سیل، 240 گاڑیاں بند کی گئیں ۔

گلگت بلتستان میں 120 خلاف ورزیوں پر 35 دکانیں، مارکیٹس، 9 گاڑیاں بند کی گئیں ،خیبر پختون خواہ میں ضابطہ کار کی 2 ہزار 227 خلاف ورزیاں، 107 دکانیں، مارکیٹس، 3 گاڑیاں بندکی گئیں جبکہ پنجاب میں 2 ہزار 845 خلاف ورزیوں پر 225 دکانیں، مارکیٹس، 671 گاڑیاں بند کی گئیں ،سندھ میں 551 خلاف ورزیوں پر 35 دکانیں، مارکیٹس، ایک صنعت سیل، 23 گاڑیاں بند کی گئیں ۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…