جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جماعت اسلامی کی حکومت کو بڑی پیشکش ،کس اہم کام میں  تعاون کیلئے وزیراعظم عمران خان یقین دہانی کرادی ، جانئے

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی حکومت کو تعاون کی پیشکش ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ارباب اقتدار پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے فلائٹس کے کرایوں میں غیر اعلانیہ اضافہ کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری قوم وینٹی لیٹرز کی تلاش میں ہے۔ انہوں نے کہا

کہ حالات بہتر ہوں گے تو سیاست ہو گی۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہم حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے بھی تیار ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بھی حزب اختلافات کے اراکین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کوششیں تیز کرے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…