جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانی قوم کو وینٹی لیٹرز کی تلاش، قرنطینہ میں  یومیہ کتنا وصول کیا جانے لگا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی حکومت کو تعاون کی پیشکش ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ارباب اقتدار پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے فلائٹس کے کرایوں میں غیر اعلانیہ اضافہ کیا ہوا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اس وقت پاکستانی قرنطینہ میں ورکروں سے چار ہزار روپے یومیہ وصول کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پوری قوم وینٹی لیٹرز کی تلاش میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات بہتر ہوں گے تو سیاست ہو گی۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہم حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے بھی تیار ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بھی حزب اختلافات کے اراکین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کوششیں تیز کرے ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…