منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کو جرمانہ اور قید ،پنجاب میں پریوینشن اور کنٹرول آرڈیننس 2020 نافذ

datetime 31  مارچ‬‮  2020

حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کو جرمانہ اور قید ،پنجاب میں پریوینشن اور کنٹرول آرڈیننس 2020 نافذ

لاہور( آن لائن )صوبائی حکومت نے پنجاب انفیکشیئس ڈیزیز (پریوینشن اور کنٹرول) آرڈیننس 2020 نافذ کردیا جس کے تحت سول انتظامیہ اور محکمہ صحت قانون کی معاونت سے وبا کو روکنے کے اقدامات کرسکیں گے۔ آرڈیننس کے تحت بغیر کسی مناسب جواز کے حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں پر جرمانہ عائد اور قید… Continue 23reading حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کو جرمانہ اور قید ،پنجاب میں پریوینشن اور کنٹرول آرڈیننس 2020 نافذ

اب کہو میرا جسم میری مرضی،میری چھینک ، میری مرضی ، کرنسی نوٹوں کیلئے سب کچھ بیچ دینے والے کرونا وائرس کے آتے ہی عوام میں کیا تبدیلی آئی ؟ آج کس حال میں ہیں ؟ گھروں میں بند لوگوں کیساتھ اب کیا ہونے لگ گیا ہے؟کڑوی حقیقت

’’کرونا وائرس کے بعد اگلا کونسا خوفناک مرحلہ پاکستان اور بھارت کیلئےتیار ہے‘‘ دونوں ممالک صحت کا نظام بہتر کرنے کی بجائے اسلحہ خرنے میں رقم خرچ کی گئی ،جنگی جنون کی بھا ری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے، دونوں ممالک کو مل کر کیا کرنا چاہیے ،ہوشربا انکشافات کر دیئے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس میں چین اور امریکا دونوں نے غلطیاں کیں۔ کورونا وائرس پھیلنے کے بعد ٹرمپ نے امریکی معیشت اور اپنی قوم کی مدد کے لیے 20 کھرب ڈالرز مختص کردیئے لیکن پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کے پاس اتنا پیسہ نہیں ہے۔سینئر کالم نگار اپنے کالم ’’جاگ جاؤ، برا وقت ابھی… Continue 23reading ’’کرونا وائرس کے بعد اگلا کونسا خوفناک مرحلہ پاکستان اور بھارت کیلئےتیار ہے‘‘ دونوں ممالک صحت کا نظام بہتر کرنے کی بجائے اسلحہ خرنے میں رقم خرچ کی گئی ،جنگی جنون کی بھا ری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے، دونوں ممالک کو مل کر کیا کرنا چاہیے ،ہوشربا انکشافات کر دیئے گئے

کرونا وائرس اور لاک ڈائون کا شاخسانہ، دودھ کی قیمت میں 50 سے 60 روپے فی لیٹر کمی ہو گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس اور لاک ڈائون کا شاخسانہ، دودھ کی قیمت میں 50 سے 60 روپے فی لیٹر کمی ہو گئی

کراچی(این این آئی) لاک ڈائون کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈیری انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی ہے، کراچی میں دودھ کی قیمت 50 تا 60 روپے لیٹر کم ہوگئی تاہم ڈیری فارمرز نے دودھ بیچنے کے بجائے لاکھوں لیٹر دودھ نالیوں میں بہادیا۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے… Continue 23reading کرونا وائرس اور لاک ڈائون کا شاخسانہ، دودھ کی قیمت میں 50 سے 60 روپے فی لیٹر کمی ہو گئی

کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، سندھ میں اموات کی تعداد میں اضافہ

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، سندھ میں اموات کی تعداد میں اضافہ

کراچی(این این آئی) کراچی میں کوروناوائرس کے2مریض دوران علاج دم توڑ گئے، جس کے بعد کراچی میں کورونا سے اموات کی تعداد 5 اور ملک بھر میں 24 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذراپیچوہو نے کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 2 مریض دم توڑ گئے، سندھ میں اموات کی تعداد میں اضافہ

چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020

چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔دوران سماعت شریف خاندان کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا تینوں ملزمان کی ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہو چکی ہے، نیب کی جانب سے ابھی تک ریفرنس دائر… Continue 23reading چوہدری شوگر ملز کیس میں نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

ملزم نے ریاست مخالف تقریر کیوں کی کیا یہ اسٹوڈنٹ لیڈر ہے، سپریم کورٹ نے طالب علم عالمگیر خان بارے اہم حکم دے دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2020

ملزم نے ریاست مخالف تقریر کیوں کی کیا یہ اسٹوڈنٹ لیڈر ہے، سپریم کورٹ نے طالب علم عالمگیر خان بارے اہم حکم دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے ریاست مخالف تقریر کرنے والے طالب علم عالمگیر خان کی ضمانت منظور کرلی۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل ملزم نے کہاکہ میرا موکل پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ ملزم… Continue 23reading ملزم نے ریاست مخالف تقریر کیوں کی کیا یہ اسٹوڈنٹ لیڈر ہے، سپریم کورٹ نے طالب علم عالمگیر خان بارے اہم حکم دے دیا

25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی ختم کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 30  مارچ‬‮  2020

25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی ختم کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور( این این آئی)باغبانپورہ کے علاقہ مدینہ کالونی میں25 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی خاتمہ کر لیا ۔ بتایاگیا ہے مدینہ کالونی کے رہائشی25 سالہ نوجوان اکبر نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں نگل لیں جسے انتہائی تشویشناک حال میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔اکبر… Continue 23reading 25سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کراپنی زندگی ختم کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

کرونا وائرس سے مقابلہ۔۔ خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا، حیرت انگیز پیش رفت

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے مقابلہ۔۔ خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا، حیرت انگیز پیش رفت

کراچی(این این آئی)محمد علی شاہ بھی ان دنوں لاک ڈائون میں ہیں لیکن اپنا یہ قیمتی وقت تحقیق میں صرف کررہے ہیں حالیہ دنوں میں انھوں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے کورونا وائرس کی بناوٹ اور انسانی جسم پر پڑنے والے اثرات کا گہرائی سے جائزہ لیا اور ٹھوس نتائج پر پہنچنے میں کامیاب رہے… Continue 23reading کرونا وائرس سے مقابلہ۔۔ خلیوں میں مزاحمت کا طریقہ ڈھونڈ لیا، حیرت انگیز پیش رفت