کرونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا سے مزید 3 افراد جاں بحق،ہلاکتوں کی تعداد 26ہو گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1870سے تجاوزکرگئی۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں 2 اور خیبرپختونخوا میں ایک افراد جاں بحق ہوا ہے ،تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج بروز منگل کے روز ابھی تک کرونا وائرس کے کے مزید 109 کیسز سامنے… Continue 23reading کرونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ