وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا
لاڑکانہ(این این آئی) وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی اور چھوٹے دکانداروں کو کاروبار کھولنے کی اجازت ملنے کے بعد لاک ڈائون کے 50 ویں روز لاڑکانہ کے چھوٹے دکانداروں کی جانب سے… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا