منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

3 اپریل کو دن 12 سے 3 بجے تک سندھ مکمل بند، تمام دکانیں بھی بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

3 اپریل کو دن 12 سے 3 بجے تک سندھ مکمل بند، تمام دکانیں بھی بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے جمعہ (3اپریل)کو صوبے میں سہ پہر 12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے جمعہ 3 اپریل کو صوبے میں سہ پہر 12 بجے سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے جب کہ فیصلہ پر عمل… Continue 23reading 3 اپریل کو دن 12 سے 3 بجے تک سندھ مکمل بند، تمام دکانیں بھی بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں کروناوائرس نے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی جان لے لی

datetime 1  اپریل‬‮  2020

راولپنڈی میں کروناوائرس نے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی جان لے لی

راولپنڈی (آن لائن) دنیا بھر میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لئے راولپنڈی میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں قرنطینہ مراکز میں منتقل کئے گئے 145مردو خواتین اور بچوں میں سے اب 2خواتین سمیت 3افراد جان کی بازی ہار گئے… Continue 23reading راولپنڈی میں کروناوائرس نے 2 خواتین سمیت 3 افراد کی جان لے لی

افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ، متاثرہ مریضوں کی تعداد21سو سے تجاوزکر گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2020

افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ، متاثرہ مریضوں کی تعداد21سو سے تجاوزکر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور سندھ میں مزید ایک ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 86 نئے کیسز سامنے آئے، سندھ میں تین مریض صحتیاب ہوگئے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 2 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی جب کہ مزید… Continue 23reading افسوسناک خبر ، پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق ، متاثرہ مریضوں کی تعداد21سو سے تجاوزکر گئی

بے اولاد ہونے کے طعنوں نے ایک شخص کی جان لے لی، اپنے ہاتھوں زندگی کا چراغ گل کر لیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

بے اولاد ہونے کے طعنوں نے ایک شخص کی جان لے لی، اپنے ہاتھوں زندگی کا چراغ گل کر لیا

فیصل آباد(این این آئی)بے اولادی کے طعنوں اور بیماری سے تنگ 50سالہ شخص نے کنپٹی پر گولی مار کر زندگی سے منہ موڑ لیا‘تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن کے علاقہ بنگلہ چوک میں 556گ ب کا رہائشی 50سالہ خان محمد ولد قطب علی بے اولاد تھا اور عرصہ سے گردے کے عارضہ میں مبتلا تھا… Continue 23reading بے اولاد ہونے کے طعنوں نے ایک شخص کی جان لے لی، اپنے ہاتھوں زندگی کا چراغ گل کر لیا

ایک جانب مہلک وائرس کے وار جاری تو دوسری جانب انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بھی جاری، نوجوان بیٹے کا بوڑھے باپ پر وحشیانہ تشدد، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 1  اپریل‬‮  2020

ایک جانب مہلک وائرس کے وار جاری تو دوسری جانب انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بھی جاری، نوجوان بیٹے کا بوڑھے باپ پر وحشیانہ تشدد، انتہائی افسوسناک واقعہ

سکھر ( این این آئی) خون سفید ہوگیا ، نوجوان بیٹے کا باپ پر وحشیانہ تشدد ، رشتے داروں پر زبردستی جھوٹا کیس درج کرانے کا مطالبہ ، والد انصاف کیلئے میڈیا کے پاس پہنچ گیا ، نافرمان بیٹے کی زیادتی سے بچایا جائے ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے بچل شاہ میانی کے… Continue 23reading ایک جانب مہلک وائرس کے وار جاری تو دوسری جانب انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ بھی جاری، نوجوان بیٹے کا بوڑھے باپ پر وحشیانہ تشدد، انتہائی افسوسناک واقعہ

تبلیغی جماعت کے مرکز اور 21 مساجد کو بھی قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

تبلیغی جماعت کے مرکز اور 21 مساجد کو بھی قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا

ٹنڈوالہ یار(این این آئی) ٹنڈوالہ یار ضلعی انتظامیہ نے تبلیغی جماعت کے مرکز اور21 مسجدوں کوقرنطینہ سنیٹر میں تبدیل کردیا۔ضلع بھر میں 262 لوگ موجود ہیں۔جن میں27 غیر ملکی بھی شامل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر ٹنڈوالہ یار کی ضلعی انتظامیہ نے تبلیغی مرکز ٹنڈوالہ یار کے علاوہ 21 مسجدوں کو… Continue 23reading تبلیغی جماعت کے مرکز اور 21 مساجد کو بھی قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا

عمران خان نے گالم گلوچ بریگیڈ کو ٹائیگر فورس کا نام دے دیا ، ن لیگ کی شدید تنقید

datetime 1  اپریل‬‮  2020

عمران خان نے گالم گلوچ بریگیڈ کو ٹائیگر فورس کا نام دے دیا ، ن لیگ کی شدید تنقید

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے گالم گلوچ برگیڈ کو ٹائیگر فورس کا نام دے دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر سیاستدانوں اور صحافیوں کو گالیاں دینے والے اب بیروزگار افراد کے گھروں میں راشن تقسیم کرینگے۔تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم… Continue 23reading عمران خان نے گالم گلوچ بریگیڈ کو ٹائیگر فورس کا نام دے دیا ، ن لیگ کی شدید تنقید

کورونا سے لڑنا کامن کاز ہے، حکومتی کوششوں کا بھرپور ساتھ دیں گے، تبلیغی قیادت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

کورونا سے لڑنا کامن کاز ہے، حکومتی کوششوں کا بھرپور ساتھ دیں گے، تبلیغی قیادت نے شاندار اعلان کر دیا

لاہو ر(این این آئی)ضلعی انتظامیہ، پولیس، رینجرز حکام اور تبلیغی مرکز کی شوریٰ کے اہم اجلاس میں تبلیغی مرکز کی قیادت نے کورونا سے نمٹنے کے لئے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس میں کمشنر لاہور سیف انجم، سی سی پی او ذوالفقار حمید، ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید، ڈپٹی کمشنر… Continue 23reading کورونا سے لڑنا کامن کاز ہے، حکومتی کوششوں کا بھرپور ساتھ دیں گے، تبلیغی قیادت نے شاندار اعلان کر دیا

مشکل کی اس گھڑی میں جب سب کو اپنی اپنی پڑی ہے، سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے کرونا وائرس کیخلاف بڑا تحفہ پہنچ گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

مشکل کی اس گھڑی میں جب سب کو اپنی اپنی پڑی ہے، سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے کرونا وائرس کیخلاف بڑا تحفہ پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے کورونا وائرس کی روک تھام کے سامان کا تحفہ دیا جبکہ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں جب وبا کی وجہ سے ساری دنیا کو اپنی اپنی پڑی ہے سعودی عرب… Continue 23reading مشکل کی اس گھڑی میں جب سب کو اپنی اپنی پڑی ہے، سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی عوام کیلئے کرونا وائرس کیخلاف بڑا تحفہ پہنچ گیا