وزیر اعظم ڈیم فنڈ میں کتنی رقم موجود ہے؟حکومت نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں بتایاگیاکہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبے پر فروری تک 99 ارب روپے کے اخراجات ہوئے۔بتایاگیاکہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی زمین کی خریداری کے لیے 94 ارب روپے خرچ ہوئے، واپڈا منصوبے کے… Continue 23reading وزیر اعظم ڈیم فنڈ میں کتنی رقم موجود ہے؟حکومت نے بتا دیا