اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات،لاہور کا رہائشی سید علی شبر نقوی ثبوت سامنے لے آیا

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(پ ر)سوشل میڈیا پر لاہور کے رہائشی سید علی شبر نقوی نامی شخص کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ خدائی خدمتگار محمود اختر نقوی سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہیں ، ان کے مطابق یہ اعلیٰ عدالتوں میں درخواستیں دائر کرتے رہتے ہیں ،2014سے 2016تک میرا اس سے تعلق رہا ۔

جس کے بعد یہ بے نقاب ہوا، یہ کراچی کے رہنے والے ہیں ، کراچی کے رہنے والے اس کو اچھی طرح جانتے ہیں ، 2014میں میری اس سے ملاقات ہوئی ، میل جول بڑھتا رہا ، ہم اسے عظیم آدمی سمجھتے رہے ، یہ ایک ہائی لیول بلیک میلر ہے ، یہ تاثر دیتے ہیں کہ اس کے اعلیٰ ججز سے تعلقات ہیں ،جولائی 2018سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں اس کیخلاف ہیومن رائٹس کیس دائر کیا،P/2018 34774-جسٹس ثاقب نثار کی عدالت میں ،3دفعہ نوٹس جاری کیاگیامگر یہ پیش نہیں ہوئے،عدالت نے قرار دیا کہ اس کی پٹیشنز جھوٹی ہوتی ہیں ، آئندہ اس قسم کی کوئی پٹیشن دیکھی گئی تو سخت ایکشن ہوگا،اس نے محمود اختر میڈیا سیل قائم کیا ہوا ہے ، پتہ نہیں لوگ اس کیخلاف کھڑے کیوں نہیں ہوتے ، میرے پاس اس کے تمام فراڈ ز کے ثبوت آڈیو اور ویڈیو کی شکل میں موجود ہیں ، کراچی اور راولپنڈی میں مہنگے گھر ہیں ، اپنے بیوی اور بچوں کے نام پر جائیدادیں بنائیں،تمام اعلیٰ اداروں سے گزارش ہے کہ اس کی پشت پناہی کوئی نہ کرے ، اس کی انٹری بین کی جائے ، مزید انہوں نے کیا کہا ویڈیو دیکھئے

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…