18روز میں ایدھی سرد خانوں میں 401 میتیں ،معمول سے دگنی لاشوں سے خوف و ہراس پھیل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ماہ 15مارچ سے دو اپریل تک 18روز میں ایدھی سرد خانوں میں مجموعی طور پر 401 میتوں کو لایا گیا گیا جس میں 220 مرد جبکہ 181 خواتین کی میتیں شامل تھیں۔ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے اعدادوشمارجاری، رپورٹ کے مطابق لائی جانے والی 66 میتیں ایسی تھیں جن کی عمر ایک… Continue 23reading 18روز میں ایدھی سرد خانوں میں 401 میتیں ،معمول سے دگنی لاشوں سے خوف و ہراس پھیل گیا