جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم علاقے میں انسانیت کی تذلیل، لاش ہسپتال سے گدھا گاڑی پر گھر منتقل کرنے کا افسوسناک واقعہ

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور(این این آئی) شکار پور میں انسانیت کی تذلیل، ایمبولینس نہ ہونے پر لاش اسپتال سے گدھا گاڑی پر گھر منتقل کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شکارپور کی تحصیل گڑہی یاسین میں انسانیت کی تذلیل کی گئی، گڑہی یاسین میں شدید گرمی کے باعث ایک فقیر صفت انسان سکندر کھوکھر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کو گڑہی یاسین ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر ڈاکٹرزنے فقیر کے موت واقع ہونے کی تصدیق کردی،

ایمبولنس نہ ہونے کے باعث فقیر صفت انسان سکندر کھوکھر کی نعش کو گدھا گاڑی میں اٹھاکر گھر منتقل کیا گیا، اس موقعے پر لواحقین کا کہنا تھا کہ اسپتال انتظامیہ کی طرف سے ایمبولینس نہ دینے پر لاش گدھا گاڑی پر گھر منتقل کیا ہے، ہم نے اسپتال انتظامیہ کو متعدد بار ایمبولینس دینے کا کہا مگر ایمبولینس نہیں دی گئی اور کہا ایمبولینس نہیں ہے، جس کے بعد مجبورن گدھا گاڑی کا سہارا لیا اور لاش کو گدھا گاڑی پر رکھ کر گھر منتقل کیا،انکا کہنا تھا کہ سرکاری ہسپتال میں عوام کونہ دوائی ملتی ہے اورنہ ہی ایمبولینس کی سہولت مفت میں میسر ہے، دوسری جانب شکارپور کی سیاسی سماجی تنظیموں اور شہریوں کی جانب سے اسپتال انتظامیہ اور محکمہ صحت شکارپور کے افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبا کیا گیاہے۔ گڑہی یاسین میں شدید گرمی کے باعث ایک فقیر صفت انسان سکندر کھوکھر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کو گڑہی یاسین ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر ڈاکٹرزنے فقیر کے موت واقع ہونے کی تصدیق کردی، ایمبولنس نہ ہونے کے باعث فقیر صفت انسان سکندر کھوکھر کی نعش کو گدھا گاڑی میں اٹھاکر گھر منتقل کیا گیا، اس موقعے پر لواحقین کا کہنا تھا کہ اسپتال انتظامیہ کی طرف سے ایمبولینس نہ دینے پر لاش گدھا گاڑی پر گھر منتقل کیا ہے، ہم نے اسپتال انتظامیہ کو متعدد بار ایمبولینس دینے کا کہا مگر ایمبولینس نہیں دی گئی اور کہا ایمبولینس نہیں ہے، جس کے بعد مجبورن گدھا گاڑی کا سہارا لیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…