حکومتی احکامات کھوہ کھوتے، پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو نئی مشکل میں ڈال دیا
سرگودھا(این این آئی)کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں حکومتی احکامات کے باوجود پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو فیس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کے فیسوں فیس نہ کرنے کا احکامات جاری کئے لیکن سرگودھا میں پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو… Continue 23reading حکومتی احکامات کھوہ کھوتے، پرائیویٹ سکولوں نے والدین کو نئی مشکل میں ڈال دیا