اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشید کی طبیعت بگڑنے کی خبریں ۔۔۔ بھتیجے شیخ راشد شفیق نے اصل صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن)ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید کی طبیعت بگڑنے کی اطلاعات غلط ہیں ، شیخ رشید کو نہ تو بخار ہے نہ ہی کوئی اور تکلیف ہے ان کو ہفتہ کی رات گیارہ بجے ٹیسٹ کے لئے ایم ایچ راولپنڈی لایا گیاتھا ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت کے معاملے پر ان کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید کی طبیعت بگڑنے کی اطلاعات غلط ہیں ، شیخ رشید کی طبیعت بہتر ہے۔

شیخ رشید کے ملٹری اسپتال راولپنڈی میں ضروری ٹیسٹ کئے گئے،شیخ رشید کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل نہیں کیا گیا،شیخ رشید کو عام وارڈ میں عارضی طور پر داخل کیا گیاہے تین سے چار روز تک شیخ رشید احتیاط کے طور پر اسپتال میں داخل رہیں گے مگر ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے ۔ انہو ںنے کہا کہ شیخ رشید کو نہ تو بخار ہے اور نہ ہی کو ئی اور تکلیف صرف ٹیسٹ اور کیئر کی غرض سے ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…