اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے اور پولیس کو تڑیاں لگانیوالا اپنے علاقے کا ڈان گرفتار،پولیس نے “مرغا” بنادیا

datetime 14  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخو پورہ پولیس نے خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے جدید اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرتے ہوئے پولیس کو چیلنج کرنیوالا اپنے علاقے کا ڈون گرفتار سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد

شیخوپورہ پولیس نے نہ صرف اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی بلکہ اسے پولیس سٹیشن میں مرغا بھی بنایا گیا۔خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے والا اپنے علاقے کا ڈان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ پولیس نے خفیہ ادارے کا نام استعمال کر کے اسلحہ کی نمائش کرنے اور فائرنگ کرنے کے بعد پولیس کو چیلنج کرنے والا گرفتار کرلیا،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…