جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین میں کرونا علامات زیادہ ظاہر ہونے لگیں ، تازہ ترین سروے میں افسوسناک انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ادارے گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں ہیں۔قومی موقر نامے کے مطابق گیلپ پاکستان کا کورونا وائرس پر تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق مئی2020 میں 12فیصد پاکستانیوں کو بخار کی شکایت ہوئی جبکہ4 فیصد پاکستانیوں کوخشک کھانسی،

ایک فیصد کو سانس لینے میں دشواری محسوس ہوئی۔گیلپ سروے کے مطابق مئی میں 78 فیصد پاکستانیوں کو کورونا کی کوئی بھی تکلیف محسوس نہیں ہوئی، 19 فیصد خواتین، 6 فیصد مردوں کو بخار اور کورونا کی دیگر علامات ہوئیں۔گیلپ سروے کے مطابق خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا وائرس کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں، دیہات میں 14 اور شہروں میں 7 فیصد لوگوں کو بخار ہوا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…