’’فی خاندان 4سے 10 روپے ملیں گے‘‘کراچی کےمنتخب نمائندوں کا سندھ حکومت کا راشن اور امداد عوام میں تقسیم کرنے سےصاف انکار
اسلام اباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کے منتخب نمائندوں کا راشن تقسیم کرنے سے انکار،منتخب بلدیاتی ، صوبائی نمائندوں نے سندھ حکومت کے راشن فنڈ کو ناکافی قرار دیدیا،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نمائندوں کا موقف ہے کہ ہر ضلع کو صرف 2کروڑ ملیں گے ، آبادی 20سے 40لاکھ ہے ، 2کروڑ کے فنڈ سے 40لاکھ… Continue 23reading ’’فی خاندان 4سے 10 روپے ملیں گے‘‘کراچی کےمنتخب نمائندوں کا سندھ حکومت کا راشن اور امداد عوام میں تقسیم کرنے سےصاف انکار