جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

’’یوسف رضاگیلانی ، رحمن ملک کیخلاف کھڑا ہونا آسان نہیں‘‘ سنتھیارچی نے قانونی جنگ لڑنے کیلئے چندہ مانگنا شروع کر دیا امریکی شہری نے اپنے اکائونٹ نمبرز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیئے

datetime 12  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی معروف بلاگرسنتھیارچی نے کہا ہے کہ اتنے سالوں بعد طبی و قانونی شوائد کی دستابی ممکن نہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ سزا ہی نہ ملے ، ورنہ ہاروے ونسٹین کو بھی سزا نہ ملتی ۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سنتھیارچی نے

قانونی جنگ لڑنے کیلئے چندہ مانگنا بھی شروع کر دیا ۔سنتھیارچی نے سوشل میڈیا پر اکائونٹ نمبرز شیئر کیے اور کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی ، رحمن ملک کیخلاف کھڑا ہونا آسان نہیں تھا لیکن میں نے یہ فیصلہ کیا اورب قانونی لڑائی کیلئے رقم درکار ہے ، اگر کوئی مدد کرنا چاہتا تو ان اکائونٹس میں رقم بھیجے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…