پاکستان میں بھی کرونا وائرس کنٹرول سے باہر،مزید 20کیسزکنفرم ،جانتے ہیں تمام کا تعلق کہاں سے نکلا؟محکمہ صحت میں تشویش کی لہر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 20 کیسز کی تصدیق جس کے بعد گلگت بلتستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 148 ہوگئی ، ملک میں کورونا وائرس کیسز سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں مزید 20 کیسز کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد… Continue 23reading پاکستان میں بھی کرونا وائرس کنٹرول سے باہر،مزید 20کیسزکنفرم ،جانتے ہیں تمام کا تعلق کہاں سے نکلا؟محکمہ صحت میں تشویش کی لہر