انتہائی افسوسناک خبر ! کرونا وائرس کا ایک اور مریض کا انتقال کر گیا
کراچی(این این آئی)شہر قائد میں کورونا وائرس سے ایک اور شہری انتقال کرگیا،جس کے بعد سندھ میں کوروناوائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد7ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی میں کرونا وائرس میں مبتلا شہری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا 70 سالہ شہری کو گزشتہ روز اسپتال لایاگیا… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر ! کرونا وائرس کا ایک اور مریض کا انتقال کر گیا