منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ ، کرونا وائرس سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کی انتہائی اہم باتیں

datetime 11  مارچ‬‮  2020

کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ ، کرونا وائرس سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کی انتہائی اہم باتیں

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے فیصلہ ایک دو روز میں کرلیں گے۔نجی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلا کے حوالے سے پوری دنیا میں تشویش ہے… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ ، کرونا وائرس سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کی انتہائی اہم باتیں

برفباری اور بارشوں سے سردی ایک بار پھر لوٹ آئی، گیس پریشر میں کمی ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

برفباری اور بارشوں سے سردی ایک بار پھر لوٹ آئی، گیس پریشر میں کمی ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہی زیارت،کان مہترزئی،توبہ اچکزئی،توبہ کاکڑی میں برفباری کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رات گئے زیارت میں برفباری کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی تاہم انتظامیہ نے ٹریفک کو بحال کر دیاگیا برفباری اور بارش کے باعث سردی کی… Continue 23reading برفباری اور بارشوں سے سردی ایک بار پھر لوٹ آئی، گیس پریشر میں کمی ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

چین نے پاکستان کو ایک ارب 59 کروڑ روپے دیدئیے، کس اہم پراجیکٹ میں یہ رقم استعمال کی جائے گی؟

datetime 11  مارچ‬‮  2020

چین نے پاکستان کو ایک ارب 59 کروڑ روپے دیدئیے، کس اہم پراجیکٹ میں یہ رقم استعمال کی جائے گی؟

لاہور (آن لائن) لاہور کے میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین کے منصوبے کے لئے رقم فراہم کرنیوالے چین بنک نے منصوبے کی سول ورک کی مد میں ایک ارب 59 کروڑ روپے کی آخری قسط ادا کردی ہے۔ جس کے بعد سول ورک کی مد میں لگائے جانیوالے تخمینہ 55 ارب روپے کی ادائیگی مکمل… Continue 23reading چین نے پاکستان کو ایک ارب 59 کروڑ روپے دیدئیے، کس اہم پراجیکٹ میں یہ رقم استعمال کی جائے گی؟

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے نان فائلر کے خلاف ایف بی آر کا ایکشن ، ساڑھے پانچ لاکھ افراد کیخلاف بڑی کارروائی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے نان فائلر کے خلاف ایف بی آر کا ایکشن ، ساڑھے پانچ لاکھ افراد کیخلاف بڑی کارروائی

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ساڑھے پانچ لاکھ نان فائیلرز کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ نان فائیلر میں وہ شہری شامل ہیں جنہوں نے 2019ء میں اپنے گوشوارے تو جمع کروائے لیکن 2020ء میں اپنی اس ذمہ داری کو… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے نان فائلر کے خلاف ایف بی آر کا ایکشن ، ساڑھے پانچ لاکھ افراد کیخلاف بڑی کارروائی

وفاداریاں تبدیل کرنے والے حقیقت میں لوٹے ہیں، عثمان بزدار سے ملنے والی لیگی ارکان بارے عظمیٰ بخاری نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

وفاداریاں تبدیل کرنے والے حقیقت میں لوٹے ہیں، عثمان بزدار سے ملنے والی لیگی ارکان بارے عظمیٰ بخاری نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار سے ملنے والے لیگی ارکان کو پارٹی میں نہیں رکھنا چاہیے۔ وفاداریاں تبدیل کرنے والے حقیقت میں لوٹے ہیں۔عمران خان خود سب سے بڑے لوٹے ہیں۔عمران خان خود تحریک استقلال سے نکل کے دوسری پارٹی میں آئے۔وزیراعلیٰ… Continue 23reading وفاداریاں تبدیل کرنے والے حقیقت میں لوٹے ہیں، عثمان بزدار سے ملنے والی لیگی ارکان بارے عظمیٰ بخاری نے دھماکہ خیز بات کر دی

کورونا وائرس کے پھیلنے کا امکان، تفتان بارڈر پر قرنطینہ سینٹر سے سینکڑوں افراد احتجاج کی آڑ میں فرار ہو گئے، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے پھیلنے کا امکان، تفتان بارڈر پر قرنطینہ سینٹر سے سینکڑوں افراد احتجاج کی آڑ میں فرار ہو گئے، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

کوئٹہ(آن لائن)ایران سے آنے والے زائرین کیلئے تفتان بارڈر پر قائم قرنطینہ سینٹر سے سینکڑوں افراد احتجاج کی آڑ میں فرار ہوگئے سیکورٹی فورسز نے تفتان سے کوئٹہ آنے والے روٹ پر چیکنگ مزیدسخت کر دی سینکڑوں کی تعداد میں زائرین تفتان بارڈر پر قائم قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوکر خفیہ راستوں سے کوئٹہ پہنچنے… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلنے کا امکان، تفتان بارڈر پر قرنطینہ سینٹر سے سینکڑوں افراد احتجاج کی آڑ میں فرار ہو گئے، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

نئی نویلی دلہن سے بار بار جہیز کا مطالبہ ، سسرال والوں کے مطالبات پورے نہ کرنے پر خود کشی کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 11  مارچ‬‮  2020

نئی نویلی دلہن سے بار بار جہیز کا مطالبہ ، سسرال والوں کے مطالبات پورے نہ کرنے پر خود کشی کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

حیدرآباد( آن لائن ) بھارتی ریاست حیدرآباد میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نئی نویلی دلہن نے سسرال والوں سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق سونی اور اشوک کی شادی جون 2019 میں ہوئی تھی۔نئی زندگی کے آغاز میں ہی سونی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا… Continue 23reading نئی نویلی دلہن سے بار بار جہیز کا مطالبہ ، سسرال والوں کے مطالبات پورے نہ کرنے پر خود کشی کر لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

نواز شریف کی قیادت میں کام کریں گے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

نواز شریف کی قیادت میں کام کریں گے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پشاور ( آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما داور کنڈی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام اورداور کنڈی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جس میں داور کنڈی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مشترکہ پریس کانفرنس… Continue 23reading نواز شریف کی قیادت میں کام کریں گے ، تحریک انصاف کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

20 ارب روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری ، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

20 ارب روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری ، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ڈویڑن کی طرف سے 20 ارب روپے کے خصوصی ریلیف پیکیج کی تجویز کی بھی منظوری دے دی اور گندم کی قیمت 1400 روپے فی 40 کلو تک بڑھانے کی تجویز پر غور کیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ… Continue 23reading 20 ارب روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری ، خوشخبری سنا دی گئی