شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا
لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا۔ڈپٹی ڈی ایس ریلوے کاشف یوسف کے مطابق ریلوے سٹیشن پر پلیٹ فارم نمبر1 پر قرنطینہ کی بوگیاںکھڑی کی گئی ہیں۔کرونا وائرس کے متاثرین کو ریلوے کی جانب سے یہاں رکھا جا سکے… Continue 23reading شیخ رشید کی ہدایت پر 4 اے سی بزنس سلیپر بوگیوں کوقرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا