رکن اسمبلی و صوبائی وزیرکے بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق، آئی سولیشن منتقل
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان حکومت میں شامل ایک صوبائی وزیرکے بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اسے گھر میں آئی سولیشن میں منتقل کردیاگیا۔ باوثوق ذرائع نے این این آئی کوبتایا کہ ایک صوبائی وزیر کا بیٹا جو حال ہی میں بیرو ن ملک سے واپس آیا ہے کا کورونا وائرس… Continue 23reading رکن اسمبلی و صوبائی وزیرکے بیٹے میں کورونا وائرس کی تصدیق، آئی سولیشن منتقل