پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

خیبرپختونخوااسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 13  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کے ساتھ ان کی بیٹی اور داماد کو بھی کرونا کی تشخیص جس کے بعد سپیکر اسمبلی اور دیگر خاندان کے افراد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے،واضح رہے خیبرپختونخواہ میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے

دوران 10 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 642 تک پہنچ گئی۔خیبرپختونخوامیں کرونا کیسز کی تعداد 16ہزار415 تک پہنچ گئی جبکہ 4 ہزار 72 مریض شفا یاب بھی ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں کروناکیسز کی تعداد 5851 ہوگئی جبکہ اموات کی تعداد 335 تک پہنچ گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…