منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف پارٹی کا نیا نام ’’چندہ پارٹی ‘‘ ن لیگ برس پڑی

datetime 31  مارچ‬‮  2020

تحریک انصاف پارٹی کا نیا نام ’’چندہ پارٹی ‘‘ ن لیگ برس پڑی

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنا نام تبدیل کرکے ’’چندہ پارٹی‘‘ رکھ لینا چاہیے،قوم کو کرونا کی اورکرائے کی ترجمانوں کو شہبازشریف کی فکر پڑی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عثمان بزدار اور ان کی نالائق ٹیم کی نااہلی… Continue 23reading تحریک انصاف پارٹی کا نیا نام ’’چندہ پارٹی ‘‘ ن لیگ برس پڑی

رائے ونڈ عالمی تبلیغی مرکز میں مقیم 292غیر ملکی مہمانوں کو پنڈال سے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا 

datetime 31  مارچ‬‮  2020

رائے ونڈ عالمی تبلیغی مرکز میں مقیم 292غیر ملکی مہمانوں کو پنڈال سے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا 

رائے ونڈ ( این این آئی )رائے ونڈ عالمی تبلیغی مرکز میں مقیم 292غیر ملکی مہمانوں کو پنڈال سے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا ،شہرمیں سکریننگ کا عمل جاری ہے ،منفی رزلٹ کے حامل سینکڑوں افراد کو ان کے آبائی علاقوں کیلئے روانہ کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی تبلیغی مرکز میں 27افراد کے… Continue 23reading رائے ونڈ عالمی تبلیغی مرکز میں مقیم 292غیر ملکی مہمانوں کو پنڈال سے قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا 

زلمی فائونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں بڑی رقم جمع کر وا دی

datetime 31  مارچ‬‮  2020

زلمی فائونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں بڑی رقم جمع کر وا دی

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپیہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی فائونڈیشن کے تحت وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ جمع کرائیں گے۔جاوید آفریدی نے کہا… Continue 23reading زلمی فائونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ میں بڑی رقم جمع کر وا دی

موٹر وے کے تمام راستے کھلے ہیں ،پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2020

موٹر وے کے تمام راستے کھلے ہیں ،پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے نے کہا ہے کہ موٹر وے کے تمام راستے کھلے ہیں تاہم پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کرنے کی اجازت نہیں۔مال برادار گاڑیوں، گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کو موٹروے پر سفر کرنے کی اجازت ہے۔ترجمان کے مطابق مال بردار گاڑیوں میں صرف اشیائے خوردنوش،تیل اور ضروری سامان… Continue 23reading موٹر وے کے تمام راستے کھلے ہیں ،پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا گیا

پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان کب ہو گا ؟ تاریخ سامنے آگئی 

datetime 31  مارچ‬‮  2020

پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان کب ہو گا ؟ تاریخ سامنے آگئی 

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 اپریل کو ہو گا۔ منگل کو وفاقی نظامت تعلیمات نے شیڈول جاری کر دیا ،وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق پہلی سے چوتھی، چھٹی سے آٹھویں کلاسز کے نتائج کا اعلان متعلقہ ادارے 7 اپریل کو کریں… Continue 23reading پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان کب ہو گا ؟ تاریخ سامنے آگئی 

شہباز شریف اور بلاول بھٹوکا رابطہ ، کرونا وائرس کو شکست دینے کی ٹھان ، اندر کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 31  مارچ‬‮  2020

شہباز شریف اور بلاول بھٹوکا رابطہ ، کرونا وائرس کو شکست دینے کی ٹھان ، اندر کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فون کر کے کرونا وائرس کے بحران پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیاہے ۔ منگل کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان کرونا وائرس کے بعد ملکی صورت حال کے معاملے پر گفتگو… Continue 23reading شہباز شریف اور بلاول بھٹوکا رابطہ ، کرونا وائرس کو شکست دینے کی ٹھان ، اندر کی تفصیلات سامنے آگئیں

کرونا وائرس پر وزیراعظم عمران خان کا ہنگامی ایکشن ،عوام کیلئے زبردست اعلان کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس پر وزیراعظم عمران خان کا ہنگامی ایکشن ،عوام کیلئے زبردست اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی کابینہ نے کورونا وبا کے باعث عوام کے لیے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے… Continue 23reading کرونا وائرس پر وزیراعظم عمران خان کا ہنگامی ایکشن ،عوام کیلئے زبردست اعلان کر دیا

کرونا وائرس سے بچاؤ اور لاک ڈائون کا معاملہ،مہنگائی کانیاطوفان آگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے بچاؤ اور لاک ڈائون کا معاملہ،مہنگائی کانیاطوفان آگیا

راولپنڈی(این این آئی)کرونا وائرس سے بچاؤ اور لاک ڈائون کا معاملہ،راولپنڈی شہر میں مہنگائی کا نیا طوفان آگیا،ہول سیلز مارکیٹوں میں چینی 72 فی کلو سے بڑھ کر 81 روپے ہوگی،دال چنا ہول سیل میں 130 سے بڑھ کر 140 روپے، دال لوبیا 170 روپے فی کلو سے بڑھ کر 210 فی کلو پہنچ گئی،دال… Continue 23reading کرونا وائرس سے بچاؤ اور لاک ڈائون کا معاملہ،مہنگائی کانیاطوفان آگیا

’’ آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ پر وزیراعظم شدید برہم ‘‘ عوام کیلئے زبردست اعلان کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2020

’’ آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ پر وزیراعظم شدید برہم ‘‘ عوام کیلئے زبردست اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خا ن نے مختلف شہروں میں آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آٹا وافر مقدار میں موجود ہے تو قلت نہیں ہونی چاہیے،قیمت بھی نہ بڑھے، وزیر فوڈ سیکورٹی فوری کارروائی کریں جبکہ وزیر اعظم کی معاون… Continue 23reading ’’ آٹے کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ پر وزیراعظم شدید برہم ‘‘ عوام کیلئے زبردست اعلان کر دیا