اُمید کی کِرن جاگ اُٹھی خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس کے مزید8مریض صحت یاب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں کرونا وائرس کے 8مزید مریض صحت یاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں کرونا وائر س کے مریضوں کے15افرادکے ٹیسٹ مثبت آنے والوں میں 8افراد مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں… Continue 23reading اُمید کی کِرن جاگ اُٹھی خیبر پختونخواہ میں کورونا وائرس کے مزید8مریض صحت یاب