کرونا کیخلاف پاکستان کی بڑی کامیابی لاہور میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا تجربہ کامیاب ہوگیا میو ہسپتال میں 8 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے مریض ملیریا کی دوا سے صحت یاب ہو کر گھر چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کرونا وائرس کے مریضوں پر ملیریا کی دواء کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔ پناجب کے مختلف ہسپتالوں میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال شروع کر… Continue 23reading کرونا کیخلاف پاکستان کی بڑی کامیابی لاہور میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا تجربہ کامیاب ہوگیا میو ہسپتال میں 8 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے