لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خالی آسامیوں کیلئے تحریری امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کی خالی
آسامیوں پر تحریری امتحانات 6 جولائی سے شروع ہوں گے ۔قبل ازیں تحریری امتحانات 2 اپریل کو شروع ہونا تھے لیکن کورونا وائرس کی وبا ء کے پیش تحریری امتحانات نظر ملتوی کر دئیے گئے تھے۔