بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کیخلاف ایک اور فرنٹ لائن ہیرو جان کی بازی ہار گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

کورونا کیخلاف ایک اور فرنٹ لائن ہیرو جان کی بازی ہار گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں کورونا کے خلاف ایک اور فرنٹ لائن ہیرو جان کی بازی ہارگیا۔ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کورونا سے لڑتے لڑتے خود شکار ہوئے اور دنیا سے چلے گئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈاکٹرعبدالقادر سومرو کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف… Continue 23reading کورونا کیخلاف ایک اور فرنٹ لائن ہیرو جان کی بازی ہار گیا

شب برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں ،حکومت نے بڑی پابندیاں عائد کردیں

datetime 8  اپریل‬‮  2020

شب برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں ،حکومت نے بڑی پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کسی کو بھی شب برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ شہری گھروں میں شب برات کی عبادات کریں۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ احکامات کی خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا۔دوسری جانب محکمہ اوقاف پنجاب… Continue 23reading شب برات پر قبرستان جانے کی اجازت نہیں ،حکومت نے بڑی پابندیاں عائد کردیں

اسلام آباد ہائی کور ٹ کا وزرات صحت کوکس چیز کا حکم جاری کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد ہائی کور ٹ کا وزرات صحت کوکس چیز کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزرات صحت کو پی ایم ڈی سی سے سیکیورٹی ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے وزارت صحت، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو پی ایم ڈی سی جانے سے روک  دیا ۔ منگل کو عدالتی حکم کے باوجود پی ایم ڈی سی کی عدم بحالی کے خلاف توہین… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کور ٹ کا وزرات صحت کوکس چیز کا حکم جاری کر دیا

پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پی آئی اے کے ساتھ تنازع پر شدت اختیار کر گیا 

datetime 7  اپریل‬‮  2020

پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پی آئی اے کے ساتھ تنازع پر شدت اختیار کر گیا 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) کی جانب سے پی آئی اے کے ساتھ تنازع پر وزیر اعظم ہائوس سے رابطہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پالپا نے پی آئی اے کے ساتھ تنازع کے معاملے پر وزیر اعظم ہائوس سے رابطہ کیا ہے ،وزیر اعظم ہائوس کی جانب سے پالپا… Continue 23reading پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پی آئی اے کے ساتھ تنازع پر شدت اختیار کر گیا 

قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار، رہائی پانے والوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم

datetime 7  اپریل‬‮  2020

قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار، رہائی پانے والوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی کورٹس سے قیدیوں کی رہائی سے متعلق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی پیش کردہ سفارشات کو تسلیم کرتے ہوئے ہائی کورٹس کے فیصلے کالعدم اور رہائی پانے والوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم دیدیا ۔ منگل کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں… Continue 23reading قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کالعدم قرار، رہائی پانے والوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم

15 اپریل کو حکومت کی جانب سے روکا گیا تو ہمارا اگلا قدم کیا ہو گا ، تاجر برادری نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020

15 اپریل کو حکومت کی جانب سے روکا گیا تو ہمارا اگلا قدم کیا ہو گا ، تاجر برادری نے انتباہ جاری کر دیا

کراچی (این این آئی) شہر کی چھوٹے تاجروں کی تنظیموں آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن، آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن ،آل ائرن اسٹیل مرچنٹ ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے 15 اپریل کو دکانیں کھولنے اور حکومت کی جانب سے روکے جانے کی صورت میں وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کر نے کا اعلان کردیا… Continue 23reading 15 اپریل کو حکومت کی جانب سے روکا گیا تو ہمارا اگلا قدم کیا ہو گا ، تاجر برادری نے انتباہ جاری کر دیا

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا 

datetime 7  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا 

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹرضیاء القیوم نے کورونا وائرس پھیلنے کے بعد گھروں میں پھسے ہوئے یونیورسٹی کے جاری طلبہ(Continuing students)کو تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا موقع فراہم کرتے ہوئے میٹرک اور ایف اے پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں 15۔اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے میٹرک/ ایف اے کے داخلوں کا نیا شیڈول جاری کر دیا 

محکمہ خزانہ نے سبسڈی دینے کی مخالفت کی لیکن پھر منظوری کیسے ہوئی ، صوبائی وزیر نے اہم انکشاف کر دیا 

datetime 7  اپریل‬‮  2020

محکمہ خزانہ نے سبسڈی دینے کی مخالفت کی لیکن پھر منظوری کیسے ہوئی ، صوبائی وزیر نے اہم انکشاف کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)چینی اسکینڈل پر صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں محکمہ خزانہ نے سبسڈی دینے کی مخالفت کی تھی، سبسڈی کو معیشت میں بگاڑ سمجھا جاتا ہے، واضح طور پر کہا تھا کہ اس کی حوصلہ افزائی نہیں کی جانی چاہیے۔ ایک بیان میں… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے سبسڈی دینے کی مخالفت کی لیکن پھر منظوری کیسے ہوئی ، صوبائی وزیر نے اہم انکشاف کر دیا 

گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیاآٹا چینی بحران کی رپورٹ کس کے کہنے پر جاری کی گئی ، شہباز گل کا اہم انکشاف

datetime 7  اپریل‬‮  2020

گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیاآٹا چینی بحران کی رپورٹ کس کے کہنے پر جاری کی گئی ، شہباز گل کا اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا۔ایک انٹرویومیں شہباز گل نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کسانوں کے تحفظ کیلئے رپورٹ پر ایکشن لیا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے… Continue 23reading گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیاآٹا چینی بحران کی رپورٹ کس کے کہنے پر جاری کی گئی ، شہباز گل کا اہم انکشاف