بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 8  اپریل‬‮  2020

کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا سے اسلام آباد واپس آنے والے 25مسافروں میں کرونا وائرس کنفرم ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کے اسلام آباد پہنچنے پر ان کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر پورٹ پر مسافروں کو سروس فراہم کرنے والے افراد کے ٹیسٹ بھی… Continue 23reading کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور میں کرونا حفاظتی کٹس سڑک پر پھینک دی گئیں، بچوں نے استعمال شدہ سوٹ پہن لئے، انتظامیہ کی غفلت بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہے

datetime 8  اپریل‬‮  2020

پشاور میں کرونا حفاظتی کٹس سڑک پر پھینک دی گئیں، بچوں نے استعمال شدہ سوٹ پہن لئے، انتظامیہ کی غفلت بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور شامی روڈ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والے حفاظتی سوٹ سڑک پر پھینک دیے گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ پھینکے گئے یہ استعمال شدہ حفاظتی سوٹ بچوں نے پہن لئے۔ حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز سمیت دیگر عملے کو کرونا وائرس… Continue 23reading پشاور میں کرونا حفاظتی کٹس سڑک پر پھینک دی گئیں، بچوں نے استعمال شدہ سوٹ پہن لئے، انتظامیہ کی غفلت بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہے

خاطر خواہ نتائج حاصل کرنے ہی تو لاک ڈاؤن 8 ہفتے برقرار رکھیں، چینی وفد نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2020

خاطر خواہ نتائج حاصل کرنے ہی تو لاک ڈاؤن 8 ہفتے برقرار رکھیں، چینی وفد نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز دیدی

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلی سندھ سے چین کے میڈیکل سیکٹر کے 9رکنی اعلی سطحی وفد نے بدھ کووزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات کی،جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو سمیت دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس پر قابو پایا، جانی نقصان پر افسوس ہے، ہمیں کورونا… Continue 23reading خاطر خواہ نتائج حاصل کرنے ہی تو لاک ڈاؤن 8 ہفتے برقرار رکھیں، چینی وفد نے کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن بڑھانے کی تجویز دیدی

ای سی سی نے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2020

ای سی سی نے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)ای سی سی نے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری دیدی ۔ بدھ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی… Continue 23reading ای سی سی نے وزیر اعظم یوتھ بزنس لون اسکیم کیلئے 84 کروڑ روپے کے سبسڈی چارجرز کی منظوری دیدی

فیسوں میں کمی قبول نہیں پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے حکومتی فیصلوں کیخلاف کہاں جانے کا اعلان کردیا، بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

فیسوں میں کمی قبول نہیں پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے حکومتی فیصلوں کیخلاف کہاں جانے کا اعلان کردیا، بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)نجی اسکولوں کی تنظیموں نے اسکول فیسوں میں کمی کا حکومتِ سندھ کا حکم ہوا میں اڑاتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید حیدرعلی اور آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا فیسوں میں کمی کے سرکاری حکم کے حوالے سے کہاکہ اسکول فیسوں… Continue 23reading فیسوں میں کمی قبول نہیں پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے حکومتی فیصلوں کیخلاف کہاں جانے کا اعلان کردیا، بڑا فیصلہ سامنے آگیا

بجلی صارفین کو 185 ارب کا ریلیف پیکیج دینے پر غور ،سفارشات سامنے آگئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2020

بجلی صارفین کو 185 ارب کا ریلیف پیکیج دینے پر غور ،سفارشات سامنے آگئیں

اسلا م آ با د (آن لائن)وفاقی حکومت بجلی کے صارفین کو 185 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا گیا ہے، جس میں 3 سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے بلز کی ادائیگی… Continue 23reading بجلی صارفین کو 185 ارب کا ریلیف پیکیج دینے پر غور ،سفارشات سامنے آگئیں

آن لائن نظام تعلیم، طلبا کو سستا انٹرنیٹ فراہم کرنے کی تیاریاں، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

آن لائن نظام تعلیم، طلبا کو سستا انٹرنیٹ فراہم کرنے کی تیاریاں، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )آن لائن نظام تعلیم ، ایچ ای سی نے طلبا کو سستا انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ائر ایجوکیشن کمیشن  آن لائن نظام تعلیم کو کامیاب بنانے کیلئے متحرک ہو گیا ہے۔ ائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے طلبا کو سستے انٹرنیٹ… Continue 23reading آن لائن نظام تعلیم، طلبا کو سستا انٹرنیٹ فراہم کرنے کی تیاریاں، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی میں لاک ڈاؤن مزید سخت پولیس چیف نے افسران کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2020

کراچی میں لاک ڈاؤن مزید سخت پولیس چیف نے افسران کو بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پولیس کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔ کراچی میں لاک ڈاون بدھ کو 17واں روز بھی جاری رہا ، تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور اسکول بند… Continue 23reading کراچی میں لاک ڈاؤن مزید سخت پولیس چیف نے افسران کو بڑا حکم جاری کردیا

جیل انتظامیہ کا کوقیدیو ں کو لینے سے انکار، بڑی شرط عائد

datetime 8  اپریل‬‮  2020

جیل انتظامیہ کا کوقیدیو ں کو لینے سے انکار، بڑی شرط عائد

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں جیل انتظامیہ نے کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو جیل میں لینے سے انکار کردیا۔جیل حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس سے نئے قیدی لینے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی… Continue 23reading جیل انتظامیہ کا کوقیدیو ں کو لینے سے انکار، بڑی شرط عائد