پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

شہباز شریف خاندان کو بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 19  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صد ر و سابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف اور ان کے خاندان پر منی لانڈرنگ کیس میں بیرون ملک رقوم کی منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔دستاویزات کے مطابق شہباز شریف اور ان کے بیٹوں ،بیٹیوں اور اہلیہ کو بیرون ملک سے ڈالروں میں رقم منتقل ہوئی ۔شہباز شریف فیملی کو بیرون ملک سے ترسیلات کی مد میں 1 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ روپے منتقل ہوئے، سلمان شہباز کو 2

لاکھ 6 ہزار 996 ڈالر کی رقم منتقل ہوئی ، سلمان شہباز کو منتقل ہونے والی رقم ڈالرز، درہم پر مشتمل تھی ۔حمزہ شہباز کو 29 لاکھ 85 ہزار 648 ڈالر کی رقم منتقل ہوئے، حمزہ شہباز کو رقوم 2005 سے 2012 کے دوران امریکن ڈالرز میں منتقل ہوئیں، نصرت شہباز کو 49 ہزار 950 کی رقم ڈالرز میں منتقل ہوئی، شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو 7 لاکھ 40 ہزار 680 ڈالر منتقل ہوئے، جویریہ علی 2 لاکھ 83 ہزار 357 ڈالر منتقل ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…