وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔وزارت آبی وسائل کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ فیصل واوڈا کے چچا عثمان واوڈا کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے چچا کورونا وائرس سے انتقال کر گئے






















