بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ، درجنوں نئے کیسز سامنے آ گئے

datetime 18  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ، درجنوں نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ،24 گھنٹوں میں کووڈ19 کے شکار ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد میں 78 نئے کیسز کا اضافہ ہوا ،کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف کی تعداد 1247 تک پہنچ گئی۔ پیر کو جاری رپورٹ کے… Continue 23reading کورونا وائرس کے ہیلتھ کئیر ورکرز پر جان لیوا حملوں میں کمی نہ آ سکی ، درجنوں نئے کیسز سامنے آ گئے

ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، اپنی اہلیہ پر نوازشات، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2020

ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، اپنی اہلیہ پر نوازشات، دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن وفاقی نظامت تعلیمات ثاقب شہاب کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنی اہلیہ عاصمہ ثاقب کو کنٹریکٹ ملازم ہونے کے باوجود تعلیمی سال 2018میں 57دن کی بمعہ تنخواہ چھٹیاں دینے کے عمل کا انکشاف ہوا ہے، ثاقب شہاب کی اہلییہ ایک ہی وقت میں اے… Continue 23reading ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات کی طرف سے سول سروسز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، اپنی اہلیہ پر نوازشات، دھماکہ خیز انکشاف

بے روزگار افراد میں وزیراعظم کی جانب سے 12 ہزار فی کس تقسیم کا آغاز ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2020

بے روزگار افراد میں وزیراعظم کی جانب سے 12 ہزار فی کس تقسیم کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا۔ پیر کو یہاں بے روز گار افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے مستحقین میں 12 ہزار روپے فی… Continue 23reading بے روزگار افراد میں وزیراعظم کی جانب سے 12 ہزار فی کس تقسیم کا آغاز ہو گیا

لاک ڈاؤن کھولنے کا حکومتی فیصلہ ‘‘ نیم حکیم خطرہ جان ‘‘ قرار،کرونا کی وباء کو مذاق سمجھ لیا گیا ہے، ن لیگ کی شدید تنقید

datetime 18  مئی‬‮  2020

لاک ڈاؤن کھولنے کا حکومتی فیصلہ ‘‘ نیم حکیم خطرہ جان ‘‘ قرار،کرونا کی وباء کو مذاق سمجھ لیا گیا ہے، ن لیگ کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کا حکومتی فیصلہ ‘‘ نیم حکیم خطرہ جان ‘‘ والی مثال ہے – ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بازاروں اور سڑکوں پر عوام کا رش دیکھ کر خوف آتا ہے- انہوںنے کہاکہ کرونا کی وبا کو… Continue 23reading لاک ڈاؤن کھولنے کا حکومتی فیصلہ ‘‘ نیم حکیم خطرہ جان ‘‘ قرار،کرونا کی وباء کو مذاق سمجھ لیا گیا ہے، ن لیگ کی شدید تنقید

نیب قانون مشرف نے بنایاتھا ،نواز شریف نے نہیں،چوہدری نثار پر دھرنے کی سہولت کاری کے الزام بارے بھی خواجہ آصف کھل کر بول پڑے

datetime 18  مئی‬‮  2020

نیب قانون مشرف نے بنایاتھا ،نواز شریف نے نہیں،چوہدری نثار پر دھرنے کی سہولت کاری کے الزام بارے بھی خواجہ آصف کھل کر بول پڑے

سیالکوٹ (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افسوس ہے قومی اسمبلی اجلاس میں قومی یکجہتی کا فقدان تھا، وزیر صحت اور وزیر اعظم اجلاس سے غائب تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ کورونا کا شکار افراد میں امیر غریب… Continue 23reading نیب قانون مشرف نے بنایاتھا ،نواز شریف نے نہیں،چوہدری نثار پر دھرنے کی سہولت کاری کے الزام بارے بھی خواجہ آصف کھل کر بول پڑے

تمام سرکاری اداروں میں یتیم بچیوں کو روٹی اور کپڑے کے نام پر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے،کاشانہ سکینڈل کے یہ افراد ذمہ دار ہیں، افشاں لطیف ایک بار پھر بول پڑیں

datetime 18  مئی‬‮  2020

تمام سرکاری اداروں میں یتیم بچیوں کو روٹی اور کپڑے کے نام پر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے،کاشانہ سکینڈل کے یہ افراد ذمہ دار ہیں، افشاں لطیف ایک بار پھر بول پڑیں

لاہور (آن لائن)کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم کے دفتر کے باہر کم عمر یتیم بچوں اور بچیوں کو سی ایم آئی ٹی کی  درندگی سے بچانے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صوبائی وزیر برائے وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم اجمل چیمہ کی تصویر کو سی یم آئی ٹی… Continue 23reading تمام سرکاری اداروں میں یتیم بچیوں کو روٹی اور کپڑے کے نام پر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے،کاشانہ سکینڈل کے یہ افراد ذمہ دار ہیں، افشاں لطیف ایک بار پھر بول پڑیں

الیکشن کمیشن نے حکومت کے اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2020

الیکشن کمیشن نے حکومت کے اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے انتظامی اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے انتظامی اختیارات ختم ہوگئے ہیں اور اب وزیراعلیٰ اور وزراء انتظامی احکامات نہیں دے سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے تحت گلگت بلتستان حکومت سے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے حکومت کے اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

قرنطینہ سے بھاگنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ آرڈیننس نافذ

datetime 18  مئی‬‮  2020

قرنطینہ سے بھاگنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ آرڈیننس نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں وبائی امراض کنٹرول ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس نافذ ہوگیا جس کے تحت قرنطینہ سے بھاگنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا۔نجی ٹی وی چینل جیو کے مطابق آرڈيننس کے مطابق کورونا کی وجہ سے لوکل گورنمنٹ الیکشن کا انعقاد بھی ممکن نہیں ہو سکے گا، مالک مکان کرائے دار… Continue 23reading قرنطینہ سے بھاگنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ آرڈیننس نافذ

بھارتی جنگی جنون حد سے تجاوز کرنے لگا، بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ

datetime 18  مئی‬‮  2020

بھارتی جنگی جنون حد سے تجاوز کرنے لگا، بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ

راولپنڈی(آن لائن) بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، کھوئی رٹہ پر بھارتی فوج کی تازہ ترین اشتعال انگیزیوں سے ایک شہری شدید زخمی ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق بھارتی فوج نے کھوئی رتہ سیکٹر پر ایل او… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون حد سے تجاوز کرنے لگا، بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ