میں احتساب کیلئے حاضر لیکن احتساب ہوتو سب کا ہو ،جہانگیر ترین نے عمران خان کو خاص پیغام بھجوادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے عمران خان کو پیغام بھجوایا ہےجس میں انہوں نے کہا کہ میں حاضر ہوں لیکن صرف میرا نہیں سب کا احتساب ہونا چاہیے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ صرف مجھے ٹارگٹ مت کیا جائے۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنے لوگوں… Continue 23reading میں احتساب کیلئے حاضر لیکن احتساب ہوتو سب کا ہو ،جہانگیر ترین نے عمران خان کو خاص پیغام بھجوادیا