بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بنیادی فیصلے ہوگئے، خان صاحب سیدھی لڑائی لڑنے کے موڈ میں آگئے،وزیراعظم کی سوچ میں ایک بنیادی اور اہم تبدیلی آ گئی،معروف صحافی نے اندر کی بات بتا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

بنیادی فیصلے ہوگئے، خان صاحب سیدھی لڑائی لڑنے کے موڈ میں آگئے،وزیراعظم کی سوچ میں ایک بنیادی اور اہم تبدیلی آ گئی،معروف صحافی نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان نے بنیادی فیصلے کر لئے اور اب سیدھی لڑائی لڑنے کے موڈ میں آ گئے ہیں، چاہے کوئی بھی سامنے ہو ان کو سمجھ آ گئی ہے کے اس گندی ترین سیاست میں کیسے اور کس سے لڑنا ہے، وہ تیار ہیں اور ان کی پارٹی بھی، اب سازشوں… Continue 23reading بنیادی فیصلے ہوگئے، خان صاحب سیدھی لڑائی لڑنے کے موڈ میں آگئے،وزیراعظم کی سوچ میں ایک بنیادی اور اہم تبدیلی آ گئی،معروف صحافی نے اندر کی بات بتا دی

پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (امین این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ ادارہ تمام صوبوں کو سامان فراہم کر رہا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر ہفتہ کی صبح پاکستان پہنچ گیا ہے اور گزشتہ… Continue 23reading پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس اور ممکنہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے تجاویز پیش کردیں

datetime 11  اپریل‬‮  2020

پاکستان پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس اور ممکنہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے تجاویز پیش کردیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس اور ممکنہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے تجاویز پیش کردیں۔ ایک بیان میں رہنما پی پی نیربخاری نے کہاکہ موجودی صورتحال میں معاشی اور طبی بحران شدید ہوسکتا ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔انہوں نے کہا کہ بحران سے نمٹنا کسی… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس اور ممکنہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے تجاویز پیش کردیں

ایک اور ڈاکٹر کورونا کا شکار،معروف ہسپتال کو ہی نئے مریضوں کیلئے بند کردیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

ایک اور ڈاکٹر کورونا کا شکار،معروف ہسپتال کو ہی نئے مریضوں کیلئے بند کردیا گیا

کراچی(این این آئی)کورونا وائرس سے سرکاری و نجی اسپتالوں میں طبی عملہ اور ڈاکٹرز بھی متاثر ہونے لگے جب کہ شہید بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر کے آئی سی یو میں کام کرنے والے 35 سالہ ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔شہید بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر آئی سی یو میں کام کرنے… Continue 23reading ایک اور ڈاکٹر کورونا کا شکار،معروف ہسپتال کو ہی نئے مریضوں کیلئے بند کردیا گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے نقدامداد کیلئے8171پر ایس ایم ایس بھیجنے والے مستحقین کیلئے اہم پیغام

datetime 11  اپریل‬‮  2020

وفاقی حکومت کی جانب سے نقدامداد کیلئے8171پر ایس ایم ایس بھیجنے والے مستحقین کیلئے اہم پیغام

لاہور( این این آئی )غربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشترنے نقدامداد کیلئے8171پرایس ایم ایس بھیجنے والے مستحقین سے کہاہے کہ وہ امداد کے حصول کیلئے حتمی جواب سے پہلے ادائیگی کے لئے جلدی نہ کریں۔ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ جانچ پڑتال اوراہلیت کی تصدیق کے بعدمستحقین کو… Continue 23reading وفاقی حکومت کی جانب سے نقدامداد کیلئے8171پر ایس ایم ایس بھیجنے والے مستحقین کیلئے اہم پیغام

بہترین دوست آمنے سامنے! جہانگیر ترین کی جانب سے عمران خان کو اپنے پتے شو کروانے کیلئے ’’خاص وقت‘‘ کا انتخاب کرلیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

بہترین دوست آمنے سامنے! جہانگیر ترین کی جانب سے عمران خان کو اپنے پتے شو کروانے کیلئے ’’خاص وقت‘‘ کا انتخاب کرلیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں احساس پروگرام کے تحت پیسوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔جہانگیر ترین بھی  اسلام آباد سے پنجاب پہنچ گئے ہیں اور کل سے… Continue 23reading بہترین دوست آمنے سامنے! جہانگیر ترین کی جانب سے عمران خان کو اپنے پتے شو کروانے کیلئے ’’خاص وقت‘‘ کا انتخاب کرلیا گیا

کرونا وائرس کے گڑھ ووہان میں مقیم پاکستانی طلبا نے اپنے ہم وطنوں کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کے گڑھ ووہان میں مقیم پاکستانی طلبا نے اپنے ہم وطنوں کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )چین میں مقیم پاکستانی طلبا نے اپنے ہم وطنوں سے استدعا کی ہے کہ گھروں میں رہیں اور سماجی فاصلہ اختیار کریں۔پاکستانی طلبا کا کہنا ہے کہ ووہان میں لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس پر قابو پایا گیا ہے، پاکستان کے لوگ بھی ووہان کے لاک ڈاؤن سے بہت کچھ… Continue 23reading کرونا وائرس کے گڑھ ووہان میں مقیم پاکستانی طلبا نے اپنے ہم وطنوں کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا

اناللہ وانا الیہ راجعون، پاکستان بڑے سیاستدان سے محروم ، مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2020

اناللہ وانا الیہ راجعون، پاکستان بڑے سیاستدان سے محروم ، مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،لیگی رہنماراجہ اشفاق سرور کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ شام ساڑھے… Continue 23reading اناللہ وانا الیہ راجعون، پاکستان بڑے سیاستدان سے محروم ، مسلم لیگ (ن) کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے

پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ پکی پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ پکی پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل کو نظر آنے کا قوی امکان ، 23 اپریل 29 ویں شعبان کو چاند افق پر 5 ڈگری سے کم پر ہونے کے سبب اسکی رویت ناممکن ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک جہاں رمضان سمیت نئے… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ پکی پیشگوئی سامنے آگئی