شہزاد ارباب کی وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر واپسی، وزیراعظم نے اہم عہدہ سونپ دیا
اسلام آباد(آن لائن)شہزاد ارباب کی وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر واپسی ہو گئی۔ وزیر اعظم نے شہزاد ارباب کو معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے شہزاد ارباب کو معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔کابینہ ڈویژن… Continue 23reading شہزاد ارباب کی وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر واپسی، وزیراعظم نے اہم عہدہ سونپ دیا