جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

ایک انتقام سے دوسرے انتقام تک جاتے ہوئے بھی باپ کو اپنی ذات کی نہیں دوسری کال کوٹھری میں پڑی بیٹی کی فکر ہے مریم نواز کا فادرز ڈے پرجذباتی پیغام سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 21  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اپنے والد کا اپنے نام لکھا گیا خط شیئر کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف نے وہ خط جیل مریم نواز کے نام لکھا ۔خط اس وقت لکھا گیا تھا جب نیب حکام نواز شریف کو گرفتار کرنے آئے تھے ۔خط کے متن میں تھا کہ نیب والے مجھے گرفتار کرنے آئے ہیں، اپنا خیال رکھنا اور گھبرانا نہیں، اللہ سے دعا ہے کہ ہم

سب کے لئے آسانیاں کرے، اللہ بہت رحم فرمائے گا۔میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز کاکہناتھا کہ میرے لئے ہر دن ہی فادرز ڈے ہے،مگر آج کے دن اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی ٹربیوٹ نہیں کہ ایک انتقام سے دوسرے انتقام کی طرف جاتے ہوئے بھی باپ کو اپنی ذات کی نہیں, دوسری کال کوٹھڑی میں پڑی بیٹی کی فکر ہے،ایسے والد پر قربان کرنے کے لئے ایک زندگی بہت کم ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…