بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بھی کمیشن کھایا جانے لگا ، 12ہزار کے بجائے کتنی رقم دی جاتی ہے؟متاثرین ثبوت سامنے لے آئے

datetime 12  اپریل‬‮  2020

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بھی کمیشن کھایا جانے لگا ، 12ہزار کے بجائے کتنی رقم دی جاتی ہے؟متاثرین ثبوت سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ میں احساس کفالت پروگرام کے تحت رقوم میں لوٹ مار، ایجنٹوں کے بعد مقامی انتظامیہ نے بھی کٹوتی شروع کردی، غریب افراد کو 12000 کی بجائے 7000 دینے لگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں جہاں ایجنٹوں نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں لوٹ مار مچارکھی ہے اور 500 سے 1000 روپے… Continue 23reading احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں بھی کمیشن کھایا جانے لگا ، 12ہزار کے بجائے کتنی رقم دی جاتی ہے؟متاثرین ثبوت سامنے لے آئے

کرونا وائرس کیخلاف جنگ ، چین پاکستان کی مددکیلئے میدان میں آگیا ، مزید چینی ڈاکٹر ز نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کیخلاف جنگ ، چین پاکستان کی مددکیلئے میدان میں آگیا ، مزید چینی ڈاکٹر ز نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افراد کا اضافہ ہونے لگا ۔پاکستان میں کرونا وائرس کے بڑھتے مریضوں کو دیکھ کر چین بھی مدد کیلئے میدان میں آگیا ہے ۔12ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کے علاج… Continue 23reading کرونا وائرس کیخلاف جنگ ، چین پاکستان کی مددکیلئے میدان میں آگیا ، مزید چینی ڈاکٹر ز نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

کرونا وائرس کے باعث پاکستان کے 216 علاقے ہاٹ سپاٹ قرار دے کر سیل کردیئے گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث پاکستان کے 216 علاقے ہاٹ سپاٹ قرار دے کر سیل کردیئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز5038ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتیں 86ہو چکی ہیں ۔صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ صوبے کے 216علاقے سیل کر کے انہیں ہاٹ سپاٹ ایریاز قرار دیا گیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہداہات کے مطابق کلسٹر لاک… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث پاکستان کے 216 علاقے ہاٹ سپاٹ قرار دے کر سیل کردیئے گئے

انتہائی کم مدت میں کم خرچ سے زیادہ سے زیادہ کورونا ٹیسٹ، گوجر خان کے 3ڈاکٹروں نےآسان فارمولا بتا دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

انتہائی کم مدت میں کم خرچ سے زیادہ سے زیادہ کورونا ٹیسٹ، گوجر خان کے 3ڈاکٹروں نےآسان فارمولا بتا دیا

گوجر خان (این این آئی ) گوجر خان کے تین ڈاکٹروں نے انتہائی کم مدت میں کم خرچ سے زیادہ سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کا فارمولا بتا دیا ،حکومت اس پر عمل کر کے چند دنوں میں مریضوں کی درست تعداد سامنے لا سکتی ہے پوٹھوہار پریس کلب میں ڈاکٹر غلام عباس شاہ ڈاکٹر محمد… Continue 23reading انتہائی کم مدت میں کم خرچ سے زیادہ سے زیادہ کورونا ٹیسٹ، گوجر خان کے 3ڈاکٹروں نےآسان فارمولا بتا دیا

تین روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟پتہ چل گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

تین روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے سے زائد نقد تقسیم کردی۔موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں 16 ارب 58 کروڑ روہے تقسیم کئے گئے ہیں۔وزیر… Continue 23reading تین روز کے دوران 13 لاکھ 80 ہزار مستحق خاندانوں میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟پتہ چل گیا

کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کا حکم، سندھ حکومت نے فیصلے میں ترمیم کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2020

کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کا حکم، سندھ حکومت نے فیصلے میں ترمیم کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی کی 11 یوسیز کو سیل کرنے کے فیصلے میں ترمیم کردی ہے۔سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ اب یونین کونسلز کے صرف ان علاقوں کو سیل کیا جائے گا جہاں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد زیادہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ کراچی کا کہنا ہے کہ ان علاقوں… Continue 23reading کراچی کی 11 یوسیز سیل کرنے کا حکم، سندھ حکومت نے فیصلے میں ترمیم کر دی

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کی کارکردگی بہتر ہے یا بری، سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کی کارکردگی بہتر ہے یا بری، سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے وزیراعظم کی کارکردگی بارے کئے گئے تازہ ترین سروے میں عوام کی اکثریت نے وزیراعظم کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، سروے کے دوران ہر 3 میں سے 2 افراد یعنی 65 فیصد لوگوں نے مہلک وائرس کے خلاف حکومت کے اقدامات… Continue 23reading کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم کی کارکردگی بہتر ہے یا بری، سروے میں عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

بے روزگاری کے شکار غریب عوام 8 ہزار کا کرونا ٹیکسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی سہولت دستیاب نہیں، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید

datetime 11  اپریل‬‮  2020

بے روزگاری کے شکار غریب عوام 8 ہزار کا کرونا ٹیکسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی سہولت دستیاب نہیں، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ پیسہ ضائع کرنے کی بجائے مفت ٹیسٹ کی سہولت دی جائے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بنائے ہوئے کہا کہ کورونا ٹیسٹ… Continue 23reading بے روزگاری کے شکار غریب عوام 8 ہزار کا کرونا ٹیکسٹ کروائیں یا بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلائیں؟ ہسپتالوں میں ٹیسٹ کی سہولت دستیاب نہیں، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید

ترکی سے آنے والا کرونا وائرس کا مریض اسلام آباد قرنطینہ سے فرار ہو کر دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ گولارچی پہنچ گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2020

ترکی سے آنے والا کرونا وائرس کا مریض اسلام آباد قرنطینہ سے فرار ہو کر دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ گولارچی پہنچ گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

بدین(این این آئی) بدین میں ظاہر ہونے والا کرونا وائرس کا مریض ترکی سے واپسی پر اسلام آباد کے ہوٹل کے قرنطینہ سے اپنے دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سے فرار ہو کر گولارچی پہنچنے کا انکشاف ہواہے۔ زرعی ادویات بنانے والی کمپنی کے پچاس سے زائد ڈیلر اور افسران ازبکستان اور ترکی سے واپس… Continue 23reading ترکی سے آنے والا کرونا وائرس کا مریض اسلام آباد قرنطینہ سے فرار ہو کر دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ گولارچی پہنچ گیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشاف