پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب میں لاک ڈائون میں مزید توسیع ،جانتے ہیں دکانیں کب سےکب تک کھولنے کی اجازت مل گئی؟

datetime 25  اپریل‬‮  2020

پنجاب میں لاک ڈائون میں مزید توسیع ،جانتے ہیں دکانیں کب سےکب تک کھولنے کی اجازت مل گئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے میں سحری کے اوقات میں دکانیں کھولنے کی اجازت دیدی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ ناگزیر ہے اس… Continue 23reading پنجاب میں لاک ڈائون میں مزید توسیع ،جانتے ہیں دکانیں کب سےکب تک کھولنے کی اجازت مل گئی؟

کورونا وائرس کیلئے جراثیم سے پاک کرنے والے واک تھرو گیٹس کن خطرناک بیماریوں کا باعث بنتے ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کیلئے جراثیم سے پاک کرنے والے واک تھرو گیٹس کن خطرناک بیماریوں کا باعث بنتے ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(سائوتھ ایشین وائر )کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرواک تھرو ڈس انفیکشن گیٹس کا استعمال بڑھ گیا ہے ۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سے زور دیا ہے کہ وہ سرکاری اور نجی شعبے کی کمپنیوں کے کے داخلی اور خارجی راستوں پرایسے گیٹس کی تنصیب کو لازمی بنائے۔ ساوتھ ایشین وائر کے… Continue 23reading کورونا وائرس کیلئے جراثیم سے پاک کرنے والے واک تھرو گیٹس کن خطرناک بیماریوں کا باعث بنتے ہیں؟ہوش اڑا دینے والے انکشافات

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف شکنجہ سخت، ذخیرہ اندوزی ناقابل ضمانت جرم، سزا مقرر کر دی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف شکنجہ سخت، ذخیرہ اندوزی ناقابل ضمانت جرم، سزا مقرر کر دی گئی

لاہور(این این آئی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ میں اضافے کیلئے مزید 4 لیب کے قیام کی منظوری دے دی ہے- وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پہلے مرحلے میں سیالکوٹ اور سرگودھا میں نئی لیب بنائی جائیں گی جبکہ دوسرے مرحلے میں رحیم یار خان… Continue 23reading پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف شکنجہ سخت، ذخیرہ اندوزی ناقابل ضمانت جرم، سزا مقرر کر دی گئی

آن لائن نماز تروایح ادا کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ معروف عالم دین نے اہم اعلان کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

آن لائن نماز تروایح ادا کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ معروف عالم دین نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وممبراسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ آن لائن نماز تراویح ادا کرناشرعی لحاظ سے جائز نہیں۔ٹی و ی چینلز پر قرآن کریم کی تلاوت کو اسلامی آداب کیساتھ سنا جائے،نیکیوں ، رحمتوں اور سعادتوں ولا متبرک مہینہ سایہ فگن ہو چکا ہے… Continue 23reading آن لائن نماز تروایح ادا کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ معروف عالم دین نے اہم اعلان کر دیا

کتنی مالیت کی سمگلنگ پر کتنی سزا ہو گی؟ صدر مملکت نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس پر دستخط کردئیے

datetime 24  اپریل‬‮  2020

کتنی مالیت کی سمگلنگ پر کتنی سزا ہو گی؟ صدر مملکت نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس پر دستخط کردئیے

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس پر دستخط کردئیے۔ آرڈیننس کے مطابق 30 لاکھ مالیت کی اشیا کی اسمگلنگ پر 2 سال کی سزا ہوگی۔آرڈیننس کے مطابق 30 سے 50 لاکھ مالیت کی اشیا کی اسمگلنگ پر 3 سال کی سزا ہوگی، 50 سے 75 لاکھ مالیت کی اشیا… Continue 23reading کتنی مالیت کی سمگلنگ پر کتنی سزا ہو گی؟ صدر مملکت نے انسداد اسمگلنگ آرڈیننس پر دستخط کردئیے

پنجاب حکومت صدر میں واقع واران ڈپو خالی کرانے میں خود سنجیدہ نہیں ،عظمیٰ گل نے حقیقت کھول کر رکھ دی

datetime 24  اپریل‬‮  2020

پنجاب حکومت صدر میں واقع واران ڈپو خالی کرانے میں خود سنجیدہ نہیں ،عظمیٰ گل نے حقیقت کھول کر رکھ دی

راولپنڈی (آن لائن) واران ٹوورز کی چیئر پرسن عظمیٰ گل نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صدر میں واقع واران ڈپو خالی کرانے میں خود سنجیدہ نہیں ہے، ہم نے عسکری بنک سے حاصل کیا گیا تمام قرضہ نہ صرف مع سود واپس کر دیا بلکہ پنجاب حکومت سے کئے گئے معاہدے کی تمام شقوں… Continue 23reading پنجاب حکومت صدر میں واقع واران ڈپو خالی کرانے میں خود سنجیدہ نہیں ،عظمیٰ گل نے حقیقت کھول کر رکھ دی

ماہ رمضان میں حکومت مساجد میں مداخلت نہ کرے ، حکومت کو انتباہ جاری

datetime 24  اپریل‬‮  2020

ماہ رمضان میں حکومت مساجد میں مداخلت نہ کرے ، حکومت کو انتباہ جاری

لاہور (آن لائن) محا فظان ختم نبو ت پاکستان کے مرکزی نا ظم اعلی مفتی ابرار نعیمی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں حکومت مساجد میں مداخلت نہ کرے، ماڈ ل ٹا ئو ن او ر پوش ایر یا میںبھی نماز تراویح کی اجازت دی جائے مساجد کی تا لہ بندی افسو سناک ہے،مشکل… Continue 23reading ماہ رمضان میں حکومت مساجد میں مداخلت نہ کرے ، حکومت کو انتباہ جاری

حکومت کا یوٹیوب چینلز کو میڈیا کیٹیگری میں لانے کا فیصلہ

datetime 24  اپریل‬‮  2020

حکومت کا یوٹیوب چینلز کو میڈیا کیٹیگری میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ یوٹیوب چینلز کے مالکان کی رجسٹریشن کیلئے پریس انفارمیشن ڈیارٹمنٹ میں ڈیسک فعال کریں گے۔جمعہ کو یہاں معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ وزیراعظم کی صدارت میں… Continue 23reading حکومت کا یوٹیوب چینلز کو میڈیا کیٹیگری میں لانے کا فیصلہ

عمران خان کی سیاست بے نقاب ہو چکی ، آٹا اور چینی چور وزیراعظم کے مالی سہولت کار نکلے ،انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2020

عمران خان کی سیاست بے نقاب ہو چکی ، آٹا اور چینی چور وزیراعظم کے مالی سہولت کار نکلے ،انتہائی دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست بے نقاب ہو چکی ہے ، آٹا اور چینی چور وزیر آعظم کے مالی سہولت کار نکلے ہیں ۔ ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ عمران خان کی سوشل میڈیا گالی گلوچ بریگیڈ ہے… Continue 23reading عمران خان کی سیاست بے نقاب ہو چکی ، آٹا اور چینی چور وزیراعظم کے مالی سہولت کار نکلے ،انتہائی دھماکہ خیز انکشاف