کرونا وائرس کے باعث درپیش مسئلے پر چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،چین نے زبردست اعلان کر دیا
اسلا آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چین کے سفیر یاؤجنگ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات جس میں کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے علاوہ خطے، علاقائی اور عالمی نوعیت کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر چین کے… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث درپیش مسئلے پر چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،چین نے زبردست اعلان کر دیا