اقوام عالم میں پاک، چین دوستی مثالی، چین نے حق ادا کر دیا، پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ ، چین کا شاندار اعلان
اسلام آباد (این این آئی)اقوام عالم میں پاک، چین دوستی مثالی، چین نے حق ادا کر دیا ،کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں قدم قدم پر چین، پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کہاکہ پاک، چین تعلقات ہمیشہ مشکل وقت میں ثابت قدم رہے، دنیا کو کورونا وائرس… Continue 23reading اقوام عالم میں پاک، چین دوستی مثالی، چین نے حق ادا کر دیا، پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ ، چین کا شاندار اعلان