پی آئی اے کی پرواز میں سماجی فاصلہ نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی، مسافروں اور عملے میں تکرار، تمام احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دی گئیں
کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی پرواز میں سوشل ڈسٹینس نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ چڑھ گیا،مسافروں اور عملے میں جہاز میں تکرار ہوتی رہی۔بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا خصوصی فضائی آپریشن جاری ہے۔آسٹریلیا سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز میں سماجی فصلوں پر عملدرآمد… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز میں سماجی فاصلہ نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی، مسافروں اور عملے میں تکرار، تمام احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دی گئیں