50 لاکھ نہیں بلکہ اب ملیں گے ۔۔۔!!! کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں حیرت انگیز اضافہ ، شرح سود میں بھی کمی
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم بڑھانے کی منظوری دے دی جس کے مطابق نوجوانوں کو 50 لاکھ کی بجائے ڈھائی کروڑ روپے تک کی رقم ملے گی۔ منگل کو وزیراعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی… Continue 23reading 50 لاکھ نہیں بلکہ اب ملیں گے ۔۔۔!!! کامیاب جوان پروگرام کے تحت ملنے والی رقم میں حیرت انگیز اضافہ ، شرح سود میں بھی کمی