بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نشترہسپتال، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

datetime 14  اپریل‬‮  2020

نشترہسپتال، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایم ایس نشتر اسپتال ڈاکٹر شاہد بخاری کے مطابق مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اب تک نشتر ہسپتال کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 22… Continue 23reading نشترہسپتال، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

سلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں اپنے لاکھوں طلبہ و طالبات کی سہولت کے پیش نظر سمسٹرخزاں2019ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تمام پروگرامز )بی اے ٗ اے ڈی ای ٗ بی ایڈ ٗ ایم ایڈ اور تمام پوسٹ گریجویٹ پروگرامز (کی اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا

سینئر صحافی ادیب،شاعر  انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2020

سینئر صحافی ادیب،شاعر  انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد کے سینئر صحافی ادیب،شاعر سکندر بختیار کھوسو انتقال کر گئے سندھی ادبی سنگت کا تین روز سو گ کا اعلان تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سینئر صحافی اور ادیب سکندر بختیار کھوسو 73سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے انکے انتقال پر سندھی ادبی سنگت نے… Continue 23reading سینئر صحافی ادیب،شاعر  انتقال کر گئے، تین روز سو گ کا اعلان

میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد  کے ساتھ فراڈ  12ہزار میں روپے سے دکاندار کتنے پیسے کاٹنے لگے ؟ مقدمہ درج کر لیا گیا 

datetime 14  اپریل‬‮  2020

میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد  کے ساتھ فراڈ  12ہزار میں روپے سے دکاندار کتنے پیسے کاٹنے لگے ؟ مقدمہ درج کر لیا گیا 

چناری(آن لائن )چناری بازار میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد کے بارہ ہزار روپے کی رقم میں سے غیر قانونی طور پر پانچ سو سے لیکر ایک ہزار روپے کاٹنے والے طیبہ موبائل شاپ کے مالک سمیت چھ دوکانداروں اور گاہگوں کو لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ پولیس… Continue 23reading میں احساس پروگرام کے تحت آنے والے غریب مستحق افراد  کے ساتھ فراڈ  12ہزار میں روپے سے دکاندار کتنے پیسے کاٹنے لگے ؟ مقدمہ درج کر لیا گیا 

پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد  میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2020

پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد  میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

لاہور(این این آئی) پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا ہے اور مختلف جیلوں میں 89 قیدیوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں 701 زائرین ، تبلیغی جماعت سے منسلک 977 افراد، 89 قیدیوں اور 1059 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا، قیدیوں کی بڑی تعداد  میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

آئی ایم ایف کاکورونا کے خلاف پاکستان  کی کاوشوں کا اعتراف ، شاندار اعلان کر دیا 

datetime 14  اپریل‬‮  2020

آئی ایم ایف کاکورونا کے خلاف پاکستان  کی کاوشوں کا اعتراف ، شاندار اعلان کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی نشاندہی کی اور حکومت کی جانب سے 12 کھرب روپے کے ریلیف پیکج کے اعلان کا اعتراف کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے 193 رکن ریاستوں کے پالیسی ٹریکر کے نئے اشاعیے میں… Continue 23reading آئی ایم ایف کاکورونا کے خلاف پاکستان  کی کاوشوں کا اعتراف ، شاندار اعلان کر دیا 

اس سال حج ہو گا یا نہیں ؟ صحافی کے سوال پر  وفاقی وزیر مذہبی امور نے فیصلہ سنا دیا 

datetime 14  اپریل‬‮  2020

اس سال حج ہو گا یا نہیں ؟ صحافی کے سوال پر  وفاقی وزیر مذہبی امور نے فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے منگل کو اٹارنی جنرل سے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نور الحق قادری نے کہاکہ کسی مقدمہ سے متعلق نہیں بلکہ کچھ وزارتی امور پر اٹارنی جنرل سے مشاورت کرنے آیا… Continue 23reading اس سال حج ہو گا یا نہیں ؟ صحافی کے سوال پر  وفاقی وزیر مذہبی امور نے فیصلہ سنا دیا 

پی ایم ڈی سی کی جانب سے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف۔۔۔رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

datetime 14  اپریل‬‮  2020

پی ایم ڈی سی کی جانب سے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف۔۔۔رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (این این آئی)پی ایم ڈی سی کی جانب سے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ،رجسٹرار پی ایم ڈی سی حفیظ الدین نے تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔ منگل کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ پی ایم ڈی سی بحالی کے… Continue 23reading پی ایم ڈی سی کی جانب سے اہم ریکارڈ ، لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف۔۔۔رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

تھوڑی دیر کے لئے ذہنی طور پر عمران صاحب  کو ملک کا وزیراعظم بننا ہو گا، ن لیگ برس پڑی 

datetime 14  اپریل‬‮  2020

تھوڑی دیر کے لئے ذہنی طور پر عمران صاحب  کو ملک کا وزیراعظم بننا ہو گا، ن لیگ برس پڑی 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزراء کے ذریعے میڈیا پر دوسرے پارٹی رہنماؤں اور جماعتوں کو چور کہنے اور گالیاں دینے سے قومی یکجہتی قائم نہیں ہو سکتی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک میں کورونا کے معاملے پہ قومی یکجہتی ، اتحاد… Continue 23reading تھوڑی دیر کے لئے ذہنی طور پر عمران صاحب  کو ملک کا وزیراعظم بننا ہو گا، ن لیگ برس پڑی