سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ منگل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے شبلی فراز نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر کورونا… Continue 23reading سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا