جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

فواد چوہدری اور اسد عمر کی ناراضگی ختم، انٹرویو کے بارے بھی وفاقی وزیر کھل کر بول پڑے

datetime 24  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آ ن لائن ) کابینہ اجلاس میں گرماگرمی کے بعد وفاقی وزراء اسد عمر اور فواد چوہدری نے ناراضگی دور کرتے ہوئے صلح کرلی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کی دونوں وزراء کو قریب کرنے کیلئے کوششیں کامیاب ہوگئیں ۔ذرائع کے مطابق عثمان ڈارکے دفتر وزیر اعظم سیکریٹریٹ میں اسد عمر اور فواد چوہدری

کی ملاقات ہوئی ہے ۔اس موقع پر دونوں وزراء ایک دوسرے سے گلے شکوے بھی کئے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ فواد چوہدری اور اسد عمر نے آپس کی ناراضگی دور کرتے ہوئے صلح کرلی ہے ۔ صلح کرانے میں عثمان ڈار کا اہم کردار رہا۔فو ا د چوہدری کا کہناتھاکہ میں نے اسد عمر کو اپنی پوزیشن واضع کردی ۔ انٹرویو میں کوئی بدنیتی نہیں تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…