عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت آئندہ سماعت پر سرکار کی جانب سے حتمی دلائل طلب
اسلام آباد(این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،تینوں ملزمان نے حتمی بیانات پر جج کے سامنے دستخط کر دئیے۔ بدھ کو سماعت دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی،آئندہ سماعت پر سرکار کی جانب سے حتمی دلائل طلب کر لئے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت آئندہ سماعت پر سرکار کی جانب سے حتمی دلائل طلب