اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

بااثر افراد نے میٹرک کی طالبہ کا جینا مشکل کر دیا مجبورلڑکی نےویڈیو بناکراعلیٰ حکام سےمدد مانگ لی، لڑکی کےوالدین نے خوف زدہ ہو کر ویڈیوفوری ڈیلیٹ کروادی

datetime 24  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں علاقائی بدمعاشوں نے میڑک کی طالب علم اور اس کی بہن کا جینا مشکل کردیا، مجبورلڑکی نےویڈیو بناکراعلیٰ حکام سےمدد مانگ لی،نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ماہاملک کی آواز بن گیا،پولیس اور رینجرز نے لڑکی کا بیان لےلیا،خوف زدہ والدین قانونی کارروائی نہیں چاہتے۔عیسیٰ نگری میں میڑک کی طالبہ علاقائی بدمعاشوں سے پریشان ہے ،ماہاملک نے ویڈیوبنا کرسوشل میڈیا پروائرل کردی ،طالبہ نےبتایاکہ چند دن پہلے بااثرافراد نےاس کی بہن کو تھپڑ بھی ماراتھا،

رپورٹ کروائی تو والد کوبھی تشدد کانشانہ بنایا۔ مظلوم لڑکی کی آوازکے پیغام پرپولیس اور رینجرز نےلڑکی کابیان ریکارڈ کیا ، تاہم لڑکی کےوالدین خوف زدہ نظر آئے والدہ نےکہاکہ انہوں نےویڈیوفوری ڈیلیٹ کروادی تھی۔لڑکی کےوالد جو پہلے ہی ذہنی طور پر کمزور ہین وہ بھی دباو میں نظرآئے، گورنرسندھ عمران اسماعیل نے واقعہ کا نوٹس لےلیاہے۔علاقہ کےارکان اسمبلی سےبچی سے رابطہ کرکے اس کی مدد کرنے کو کہا،یہ بھی کہاکہ آئی جی سندھ کومعاملے کی تحقیقات کرکےلڑکی اور اس کےگھروالوں کو تحفظ فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…