اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

قرضہ فری پاکستان کیلئے نیا اکائونٹ، سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم پاکستان موومنٹ کے سربراہ سید احمد علی نے سپریم کورٹ میں قرضہ فری پاکستان کے لئے  اکاونٹ کے قیام کے لئے درخواست دائر کر دی۔آئینی درخواست سینئر ایڈوکیٹ نعیم بخاری کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمی کے سینئر ججز کی نگرانی میں پاکستان ایکسٹرنل ڈیبٹ ریڈکشن فنڈ قائم کیا جائے،

الزام تراشی اور غلط بیانی پر دو نجی چینلز کے پروگراموں پر 2 سال کی پابندی اور جرمانہ عائد کیا جائے،پیمرا کو ڈیم فنڈ کیخلاف مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت کی جائے،حکومت درخواست گزار کو پاکستان میں قیام کے دوران سیکیورٹی فراہم کرے۔ درخواست گزار نے پاکستان میں پانی کی قلت بارے آگاہی کیلئے سپریم کورٹ کیساتھ مل کر کام کیا،پاکستان نے امریکہ اور یو کے سمیت مختلف ممالک میں فنڈ ریزنگ تقریبات منعقد کروائیں،امریکہ میں منعقد کی گئی تقریب میں موجودہ چیف جسٹس پاکستان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی شریک ہوئے،ڈیم فنڈ ریزنگ اور آئی ایم پاکستان موومنٹ کیخلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے،حکومت کا 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں دینے کا وعدہ زبانی جمع خرچ ثابت ہوا،پانی کی کمی دور نہ کی گئی تو زراعت اور معیشت بری طرح تباہ ہو جائیں گے،موجودہ حکومت پانی سمیت بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی میں ناکام نظر آتی ہے۔ آئینی درخواست سینئر ایڈوکیٹ نعیم بخاری کے توسط سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عظمی کے سینئر ججز کی نگرانی میں پاکستان ایکسٹرنل ڈیبٹ ریڈکشن فنڈ قائم کیا جائے،الزام تراشی اور غلط بیانی پر دو نجی چینلز کے پروگراموں پر 2 سال کی پابندی اور جرمانہ عائد کیا جائے،پیمرا کو ڈیم فنڈ کیخلاف مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت کی جائے،حکومت درخواست گزار کو پاکستان میں قیام کے دوران سیکیورٹی فراہم کرے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…