علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ علمائے کرام کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ پاکستان سخت لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہے، ملک میں مزدور اور دہاڑی دار طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہورہاہے۔انہوں نے… Continue 23reading علما ء کی مشاورت کے بغیر فیصلے ہوں گے تو ملک تصادم کی طرف جائیگا، وفاقی وزیر مذہبی امور نے انتباہ کر دیا